Posts

Result Day (Mid Term Examination Result Announcement Day 03-01-2022)

Image
  Mid Term Examination 16-12-2021 Result day By the grace of almighty Allah the mid term examination conduct and result declared on pure merit basis  on this wonderful and happiest occasion respectable chief guest  " Madam Qamar Bano " great social worker, distributed the sheets and cup among pass and position holder students. 1st Position (Topper) Um-e-Zainab D/O Zulfiqar Ali Soomro  Class : K.G 1st Position Om Kumar S/O Shankar Lal Class : K.G 2nd Position Muhammad Azan S/O Qalandar Bux Bhutto Class : K.G 3rd Position Mehboob Ali S/O Azad Ali Sheikh Class : K.G

عنایت سائنس پبلک ہائی سکول شاھ غازی محلہ جیکب آباد

Image
عنایت سائنس پبلک ہائی سکول شاھ غازی محلہ جیکب آباد چئیرپرسن  پیغام الحمداللہ اپریل 2022  پر اپنا پہلا تعلیمی سال مکمل ہونے پر خداوندے متعال کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نئے تعلیمی سال میں انشاء اللہ مزید احسن طریقے سے تعلیم کا فروغ جاری رکھیں گے آمین۔ عنایت سائنس پبلک ہائی سکول  کا عمومی تعارف جدید طرز تعلیم کی بنیادوں پر تعلیم کا حصول آسان اور یقینی بنانے کہ عمل میں سرگرم ہے۔سکول میں مکمل سائنسی علوم پر خاص توجہ دی جاتی ہے اور بناء کسی نسلی یا مذہبی تفریق کہ تمام طلبہ اور طالبات کو یکساں مواقعے فراہم کیے جاتے ہیں۔ بروز ہفتہ کلاس ون سے دہم تک کہ بچوں کو لیب میں پریکٹیکل کروائے جاتے ہیں تاکہ بچے لیب کا طریقہ کار احسن طرح زہن نشی کر سکیں۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورت میں سکول کا اپنا سولر سسٹم ۔موجودہ سیکیورٹی اور کسی بھی امراض سے نمٹنے کیلے سی سی ٹی وی کیمرہ اور سینیٹئزر مشین اندرونی و بیرونی دروازے پر نصب ہیں۔ داخلہ پالیسی  کی داخلہ مفت اور بنا کسی انٹری ٹیسٹ کی دی جاتی ہے۔L.K.G سکول میں  کلاس    کسی بھی کلاس میں داخلہ بنا انٹری ٹیسٹ کہ نہیں دیا جاتا کیونکہ ہم تعلیم میں کسی