عنایت سائنس پبلک ہائی سکول شاھ غازی محلہ جیکب آباد

عنایت سائنس پبلک ہائی سکول شاھ غازی محلہ جیکب آباد

چئیرپرسن  پیغام

الحمداللہ اپریل 2022  پر اپنا پہلا تعلیمی سال مکمل ہونے پر خداوندے متعال کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نئے تعلیمی سال میں انشاء اللہ مزید احسن طریقے سے تعلیم کا فروغ جاری رکھیں گے آمین۔

عنایت سائنس پبلک ہائی سکول  کا عمومی تعارف

جدید طرز تعلیم کی بنیادوں پر تعلیم کا حصول آسان اور یقینی بنانے کہ عمل میں سرگرم ہے۔سکول میں مکمل سائنسی علوم پر خاص توجہ دی جاتی ہے اور بناء کسی نسلی یا مذہبی تفریق کہ تمام طلبہ اور طالبات کو یکساں مواقعے فراہم کیے جاتے ہیں۔ بروز ہفتہ کلاس ون سے دہم تک کہ بچوں کو لیب میں پریکٹیکل کروائے جاتے ہیں تاکہ بچے لیب کا طریقہ کار احسن طرح زہن نشی کر سکیں۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورت میں سکول کا اپنا سولر سسٹم ۔موجودہ سیکیورٹی اور کسی بھی امراض سے نمٹنے کیلے سی سی ٹی وی کیمرہ اور سینیٹئزر مشین اندرونی و بیرونی دروازے پر نصب ہیں۔

داخلہ پالیسی

 کی داخلہ مفت اور بنا کسی انٹری ٹیسٹ کی دی جاتی ہے۔L.K.G سکول میں  کلاس  

 کسی بھی کلاس میں داخلہ بنا انٹری ٹیسٹ کہ نہیں دیا جاتا کیونکہ ہم تعلیم میں کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتتےہیں۔L.K.G ماسوائے 

ہرماہ میں صرف 2 دن کی چھٹی دی جاتی ہے مزید چھٹی کی صورت میں والدین کاسکول آنا لازمی ہے دوسری صورت میں داخلہ منسوخ کردیا جائیگاہے۔

داخلہ صرف تعلیمی سال کہ آغاز میں دیا جاتا ہے دیر سے داخلہ لینے کی صورت میں سکول چھوڑنے کی سند لانا  لازمی  ہوگا۔بصورت دیگر داخلہ ممکن نہیں۔

سالانہ دو امتحانات لیے جاتے ہیں ۔

 فرسٹ ٹرم میں فیل یا غیر حاضر بچہ /بچوں کو والدین اور سکول انتظامیہ میٹنگ کہ بعد سکول آنے کی اجازت ہوگی ۔تاکہ بچے کی تعلیمی سرگمیوں پر بات چیت کی جائے۔ 

ایڈمیشن اینڈ اگزیمینشن ہیڈ

           0          3337273604،03133359847

 

 

Comments

Popular posts from this blog

Result Day (Mid Term Examination Result Announcement Day 03-01-2022)